کچھوا اور خرگوش
کچھوا اور خرگوش
ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔کہ ایک جنگل میں ایک کچھوا اور خرگوش رہتے تھے۔ خرگوش کو اپنے تیز رفتار ی پر بہت ناز تھا۔ وہ ہر وقت کچھوے کی سست رفتاری کی وجہ سے اس کا مذاق اڑاتا تھا۔
ایک دن باتوں باتوں میں خرگوش نے کچھوے سے دوڑ کا مقابلہ کرنے کو کہا ۔کچھوے نے دعوت قبول کی۔باہم مشورے سے مقام روانگی کا اعلان کیا گیا۔ جنگل کے زیادہ تر جانور اس مقابلے پر جمع ہوگئے۔ انہوں نے کچھ فاصلے پر واقع درخت کو جیتنے کی جگہ نامزد کیا ۔دوڑ شروع ہوا۔ خرگوش نے جلد ہی کچھوے کو بہت دور چوڑ دیا۔ اس نے پیچھے دیکھا تو کچھوے کا کہیں نام و نشان نہیں تھا۔ وہاں وہ ٹھنڈی گھاس پر لیٹ گیا اور دل میں سوچا کہ تھوڑے دیر آرام کرکے روانہ ہو جاؤں گا تو چند ہی چھلانگوں میں پہنچ جاؤں گا۔ ٹھنڈے گاس اور ٹھنڈے ہوا نے ایسا مزہ دیا کہ وہ کچھ ہی دیر بعد سو گیا۔
اس دوران کچھوا آہستہ آہستہ خرگوش کے پاس سے گزر گیا اور جیت کے مقام پر پہنچ گیا۔خرگھوش جب نیند سے بیدار ہوا تو سوچا کہ کچھوا ابھی دور ہوگا۔ لہٰذا جب وہ جیت کے مقام پر پہنچ گیا تو کچھوے کو موجود پایا اور بہت شرمندہ ہو گیا۔

نتیجہ"سست اور ثابت قدم دوڑ کا مقابلہ جیتتا ہے۔
بہت خوب لکھا ہے۔ لیکن مذکر مونث کا مسئلہ حل طلب ہے۔
جواب دیںحذف کریںاتنی محنت کے بعد یہ غلطیاں آگے بچوں میں منتقل نہیں ہونی چاہیے۔