لالچی کتا

 لالچی کتا.

ایک دفعہ ایک بھوکے کتے کو قصائی کی دکان سے گوشت کا ٹکڑا ملا. وہ اسے کھانے کیلئے جنگل کی طرف چلا.  راستے میں دریا پر پل تھا جب وہ پل سے گزر رہا تھا تو اس نے پانی میں اپنا عکس دیکھا. وہ سمجھا یہ کوئی دوسرا کتا ہے اور اس کے منہ میں گوشت کا ٹکڑا ہے. وہ اس سے یہ ٹکڑا چھینا چاہتا تھا. اس نے بھونکنے کیلئے اپنا منہ کھولا تو گوشت کا ٹکڑا پانی میں گر گیا. 
نتیجہ : لالچ بری بلا ہے.  



AHMAD ALI













               

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پیاسا کوا

کچھوا اور خرگوش

اتفاق میں برکت ہے۔