انگور کھٹے ہیں
انگور کھٹے ہیں.
ایک لومڑی ایک باغ کے پاس سے گزرا. اسنے انگور کے گچھے . دیوار پر لٹکے ہوئے دیکھے .انگور پکے ہوئے تھے. وہ انہیں کھانا چاہتا تھا . اس نے انگور کا گچھا پکڑ نے کی بہت کوشش کی وہ باربار کودا مگر بے سود. آخر کار وہ تھک گیا اور کہا, مجھے انگور پسند نہیں انگور کھٹے ہیں. اور چلی گئی.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں