اللہ ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتا ہے
اللہ ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتا ہے
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک ریڑھی بان ریڑھی پر کچھ گاس لئے جا رہا تھا تھا۔جب وہ گاؤں سے باہر نکلا تو اس کی ریڑ ھی کیچڑ میں پھنسں گئی۔اس نے بیلوں کو مارا پیٹا لیکن وہ ہل نہ سکے۔اس نے ہر گزرنے والے کو مرد پکار لیکن کسی نے توجہ نہیں دی۔اسی وقت ایک آ دمی وہاں سےگزرا۔ جب اس کی نظر ریڑھی بان کی خراب حالت پر پڑی تو اس نے اس سے کہا"تم پہیے کو کندھا کیوں نہیں دیتے؟ اللہ تعالیٰ ان کی مدد کرتا ہے۔جو اپنے مدد آپ کرتا ہیں" ریڑھی بان نے اس کے مشورے پر عمل کیا اور تھوڑے سے کوشش کر کے ریڑھی کو کیچڑ سے باہر نکالا۔
نتیجہ: اللہ ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتا ہے
Ahmad Ali |
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں